افغانستان کی طرف سے فلسطینی مہاجرین کے لیے دس لاکھ ڈالر کی امداد
استنبول(این این آئی)جنگ سے تباہ حال ملک افغانستان نے فلسطینی مہاجرین کے لیے ایک ملین ڈالر کی امداد دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں منعقدہ ایک تقریب میں افغان سفیر عبدالرحیم سید جان نے اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کے پروگرام اونرا کے کمشنر کو یہ امدادی رقم دی۔ اس موقع پر ترک… Continue 23reading افغانستان کی طرف سے فلسطینی مہاجرین کے لیے دس لاکھ ڈالر کی امداد