اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ کے ساتھ تحریک انصاف کو بھی چھوڑ چکا ہوں، کسی طور اپنا فیصلہ واپس نہیں لوں گا، استعفے کی وجہ بتا دی تو پورا پاکستان دہل جائے گا،عامر لیاقت
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنماڈاکٹرعامر لیاقت نے کہاہے کہ جن وزیروں اور مشیروں کے نام پنڈورا پیپر میں آئے ہیں وہ تاحال پاکستان چلارہے ہیں، انہیں کیوں نہیں ہٹایا جا رہا،اگر نام آنا کافی نہیں ہے تو پھر نوازشریف کے ساتھ جو ہوا وہ کیوں ہوا، تحریک انصاف کو ان لوگوں نے… Continue 23reading اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ کے ساتھ تحریک انصاف کو بھی چھوڑ چکا ہوں، کسی طور اپنا فیصلہ واپس نہیں لوں گا، استعفے کی وجہ بتا دی تو پورا پاکستان دہل جائے گا،عامر لیاقت