حوثیوں کی وجہ سے یمن کے سیاسی امن عمل میں مشکلات درپیش ہیں،عالمی مندوب
صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریویتھ نے کہا ہے کہ یمن کی آئینی حکومت اور اس کے عرب اتحادی یمن میں امن مساعی اور سیاسی عمل کو آگے بڑھانے میں تعاون کررہے ہیں مگر حوثی باغیوں کی طرف سے امن عمل میں تعاون نہیں کیا جا رہا ہے۔حوثیوں کی عدم… Continue 23reading حوثیوں کی وجہ سے یمن کے سیاسی امن عمل میں مشکلات درپیش ہیں،عالمی مندوب