نئے بجٹ سے قبل پیٹرول پر ایک ساتھ 30یا 40روپے نہیں بلکہ فی لٹر پر صارفین کوکتنا ٹیکس ادا کرنا ہوگا ؟ تجویز پیش
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے رجحان کی وجہ سے وفاقی حکومت نئے مالی سال کے بجٹ میں پٹرولیم قیمتوں میں فی لیٹر 20 روپے جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔قومی موقرنامے ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق اس تجویز کی وزیراعظم عمران خان نے منظوری… Continue 23reading نئے بجٹ سے قبل پیٹرول پر ایک ساتھ 30یا 40روپے نہیں بلکہ فی لٹر پر صارفین کوکتنا ٹیکس ادا کرنا ہوگا ؟ تجویز پیش