اومی کرون کا خطرہ ، تیل کی قیمتوں میں کمی، عالمی سٹاک مارکیٹس گرگئیں
لندن (اے ایف پی)کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کا عالمی معیشت پر حملہ ،تیل کی قیمتیں گر گئیں،اہم اسٹاک مارکیٹوں میں بھی مندی،اومی کرون کا کیس سامنے آنے کے بعد چین سمیت کئی ممالک میں جزوی لاک ڈائون اور نئی پابندیوں کے خدشہ کے سبب برینٹ کروڈ آئل 1.3فیصد کم ہوکر73.39ڈالر فی بیرل… Continue 23reading اومی کرون کا خطرہ ، تیل کی قیمتوں میں کمی، عالمی سٹاک مارکیٹس گرگئیں