طالبان کا افغانستان پر قبضہ،عالمی برادری کی ناکامی ہے،مسئلہ ادھورا رہ گیا، افغانستان سے امریکی انخلا پر عالمی رہنماؤں کا ردعمل
واشنگٹن (این این آئی)افغانستان سے امریکی انخلا پر عالمی رہنماؤں نے کہاہے کہ طالبان کا افغانستان پر قبضہ ‘عالمی برادری کی ناکامی’ ہے،مسئلہ ادھورا رہ گیا۔برطانیہ کے سیکریٹری دفاع بین ویلیس نے کہا کہ طالبان کا افغانستان پر قبضہ ‘عالمی برادری کی ناکامی’ ہے اور مغربی مداخلت سے صرف ادھورا کام ہوا۔بی بی سی سے… Continue 23reading طالبان کا افغانستان پر قبضہ،عالمی برادری کی ناکامی ہے،مسئلہ ادھورا رہ گیا، افغانستان سے امریکی انخلا پر عالمی رہنماؤں کا ردعمل