جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بلند آہنگ موسیقی کانوں میں زہر گھول سکتی ہے،عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

datetime 13  فروری‬‮  2019

بلند آہنگ موسیقی کانوں میں زہر گھول سکتی ہے،عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں خبر دار کیا گیا ہے کہ اسمارٹ فون انسانی قوت سماعت کے لیے خطرناک بھی ہو سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مطابق عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ اسمارٹ فون میں موجود ‘ساؤنڈ’ کا ضرورت سے زیادہ… Continue 23reading بلند آہنگ موسیقی کانوں میں زہر گھول سکتی ہے،عالمی ادارہ صحت کی وارننگ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسرسے بچاؤ کا عالمی دن 4 فروری کو منایا جائے گا

datetime 3  فروری‬‮  2019

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسرسے بچاؤ کا عالمی دن 4 فروری کو منایا جائے گا

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسرسے بچاؤ کا عالمی دن(آج) 4 فروری سوموار کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں اس خطرناک اور جان لیوا مرض سے آگاہی اور اس سے بچاؤ کے متعلق شعور پیدا کرنا ہے کینسر کے عالمی دن کے موقع پرٹھٹھہ… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسرسے بچاؤ کا عالمی دن 4 فروری کو منایا جائے گا

تحقیقاتی رپورٹ: بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوانا کیوں‌ ضروری ہیں؟

datetime 23  جنوری‬‮  2019

تحقیقاتی رپورٹ: بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوانا کیوں‌ ضروری ہیں؟

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ برائے صحت نے کینسر، ایبولا اور ایڈز جیسے موذی امراض پھیلنے کی وجہ حفاظتی ٹیکوں کو نہ لگوانے کو قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی جس میں بتایا گیا کہ بچوں کے پیدائشی یا حفاظتی ٹیکوں (ویکسن) کا… Continue 23reading تحقیقاتی رپورٹ: بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوانا کیوں‌ ضروری ہیں؟

پاکستان میں 21 فیصد لڑکیاں کم عمری کی جبری شادی کا شکار،سب سے زیادہ کس صوبے میں جبری شادیاں کرائی جاتی ہیں؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ

datetime 14  جنوری‬‮  2019

پاکستان میں 21 فیصد لڑکیاں کم عمری کی جبری شادی کا شکار،سب سے زیادہ کس صوبے میں جبری شادیاں کرائی جاتی ہیں؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ

کراچی(این این آئی)عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے کہاہے کہ پاکستان میں 21 فیصد بچیوں کی کم عمری میں ہی جبری شادی کردی جاتی ہے۔عالمی ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ ڈیمو گرافکس آف چائلڈ میرجز ان پاکستان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے دیہی علاقوں میں کم عمری کی شادیوں کا رجحان… Continue 23reading پاکستان میں 21 فیصد لڑکیاں کم عمری کی جبری شادی کا شکار،سب سے زیادہ کس صوبے میں جبری شادیاں کرائی جاتی ہیں؟ اقوام متحدہ کی رپورٹ

پاکستان میں کتنی فیصد لڑکیوں کی کم عمری میں زبردستی شادی کرا دی جاتی ہے؟عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں خوفناک انکشافات

datetime 14  جنوری‬‮  2019

پاکستان میں کتنی فیصد لڑکیوں کی کم عمری میں زبردستی شادی کرا دی جاتی ہے؟عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں خوفناک انکشافات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کا نے کہا ہے کہ پاکستان میں 21 فیصد بچیوں کی کم عمری میں ہی جبری شادی کردی جاتی ہے،کم عمری کی شادیوں کی سب سے زیادہ شرح صوبہ سندھ اور ،قبائلی علاقوں میں ہے ، کم عمری کی شادی زیادہ تر ترقی پذیر، جنگ زدہ… Continue 23reading پاکستان میں کتنی فیصد لڑکیوں کی کم عمری میں زبردستی شادی کرا دی جاتی ہے؟عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں خوفناک انکشافات

ایتھوپیا : زرد بخار سے 10 اموات ،عالمی ادارہ صحت حرکت میں آگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایتھوپیا : زرد بخار سے 10 اموات ،عالمی ادارہ صحت حرکت میں آگیا

جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ ایتھوپیا کے جنوب مغرب میں زرد بخار میں مبتلا دس افراد کی موت کے بعد وہ اپنے ہنگامی اسٹاک سے اس مرض کی 14.5 لاکھ ویکسین استعمال کے لیے نکال رہی ہے۔وولیٹا زون میں اس جان لیوا مرض کے پھوٹ پڑنے کی تصدیق ہو گئی ہے جو… Continue 23reading ایتھوپیا : زرد بخار سے 10 اموات ،عالمی ادارہ صحت حرکت میں آگیا

دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ایڈز یا سڑک حادثات کی کس وجہ سے نہیں ہوتیں بلکہ۔۔عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 7  اکتوبر‬‮  2018

دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ایڈز یا سڑک حادثات کی کس وجہ سے نہیں ہوتیں بلکہ۔۔عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہیکہ شراب نوشی سے دنیا بھر میں ہر سال 3 ملین افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں اور یہ تعداد ایڈز اور سڑک کے حادثات میں مجموعی طور پر مرنے والے افراد کی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ صحت… Continue 23reading دنیا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ایڈز یا سڑک حادثات کی کس وجہ سے نہیں ہوتیں بلکہ۔۔عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف

کانگو میں ایبولا وائرس سے دوافرادمتاثر،وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا،عالمی ادارہ صحت

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

کانگو میں ایبولا وائرس سے دوافرادمتاثر،وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا،عالمی ادارہ صحت

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کانگو میں ایبولا وائرس کے پھیلاؤ کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ یوگنڈا کی سرحد کے قریبی علاقوں سے اس بیماری میں مبتلا دو افراد کی تشخیص ہوئی ہے۔ اب تک اس وائرس کی وجہ سے 124 افراد… Continue 23reading کانگو میں ایبولا وائرس سے دوافرادمتاثر،وائرس پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا،عالمی ادارہ صحت

زمبابوے میں پھیلی ہیضے کی وباء پرقابو نہ پایاجاسکا، ہلاکتیں دو درجن ہو گئیں

datetime 14  ستمبر‬‮  2018

زمبابوے میں پھیلی ہیضے کی وباء پرقابو نہ پایاجاسکا، ہلاکتیں دو درجن ہو گئیں

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے زمبابوے میں پھیلی ہیضے کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتیں چوبیس ہونے کی تصدیق کر دی ۔ ان میں سے تیئیس افراد دارالحکومت ہرارے میں ہلاک ہوئے ۔ عالمی ادارے کے مطابق وبا کو کنٹرول کرنے کے لیے دی جانے والی ابتدائی ادویات کو ہیضے کے جراثیم کی مزاحمت… Continue 23reading زمبابوے میں پھیلی ہیضے کی وباء پرقابو نہ پایاجاسکا، ہلاکتیں دو درجن ہو گئیں

Page 11 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13