دادی کی صف چھوڑ کر آنے والی فریبی خاتون کو عمران خان کا نام لیتے شرم آنی چاہیے، راجکماری کہتے ہوئے عاشق اعوان کی مریم نواز پر شدید تنقید
لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ راجکماری کی تمام تقریر حسب عادت جھوٹ کا پلندہ تھا،کیلبری کوئین سے کوئی پوچھے کہ نواز شریف اور صاحبزادوں کو ماں،دادی کا جنازہ پڑھنے سے کس نے روکا؟یہ فرمانبرداری ہے کہ ماں،دادی کو کارگو کر کے بے توقیری… Continue 23reading دادی کی صف چھوڑ کر آنے والی فریبی خاتون کو عمران خان کا نام لیتے شرم آنی چاہیے، راجکماری کہتے ہوئے عاشق اعوان کی مریم نواز پر شدید تنقید