مرنا تو سب نے ہے ،یہ شہادت کی موت قسمت والوں کو ملتی ہے،شہید ہیڈ کانسٹیبل منور کے بھائی عابد حسن میڈیا سے بات کرتے ہوئے رو پڑے
اسلام آباد (این این آئی)شہید ہیڈ کانسٹیبل منور کے بھائی عابد حسن میڈیا سے بات کرتے ہوئے رو پڑے ۔بھائی شہید ہیڈ کانسٹیبل منور بتایاکہ جب ان سے ملنے کے لیئے آیا وہ ڈیوٹی پر تھے،ہمیں انہوں نے ٹائم نہیں دیا ہمیشہ ڈیوٹی کو ترجیح دی،شہید کے بھائی نے کہاکہ مجھے فخر ہے انہوں نے… Continue 23reading مرنا تو سب نے ہے ،یہ شہادت کی موت قسمت والوں کو ملتی ہے،شہید ہیڈ کانسٹیبل منور کے بھائی عابد حسن میڈیا سے بات کرتے ہوئے رو پڑے