کراچی طیارہ حادثہ کے وقت پائلٹ کے آخری الفاظ کیا تھے؟ سن کر ایوان میں خاموشی چھا گئی
اسلام آباد(آن لائن)تین بار یا اللہ،کراچی حادثہ میں پائلٹ کی جہاز گرتے وقت آخری صدا،بدھ کو وفاقی وزیر ہوا بازی سرور خان نے قومی اسمبلی میں کہا کہ جب کراچی جہاز زمیں پر گرا اور پائلٹ کی آخری صدا یہی تھی کہ انہوں نے تین باریا اللہ،یا اللہ،یااللہ کہا او ر پھر خاموشی چھا گئی،اس… Continue 23reading کراچی طیارہ حادثہ کے وقت پائلٹ کے آخری الفاظ کیا تھے؟ سن کر ایوان میں خاموشی چھا گئی