اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، طالبان کا نمائندہ خطاب کرے گا یا اشرف غنی حکومت کا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے افغانستان کا کنٹرول حاصل کیا تو انہوں نے عبوری کابینہ کا اعلان کیا، مولوی امیر خان متقی کو افغانستان کا عبوری وزیر خارجہ بنایا گیا، مولوی امیر خان متقی نے 20 ستمبر کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط میں جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے کا مطالبہ کیا… Continue 23reading اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس، طالبان کا نمائندہ خطاب کرے گا یا اشرف غنی حکومت کا؟