کابل حکومت امریکی طفیلی اور بے اختیار ہے،طالبان نے دوٹوک موقف اختیارکرلیا،دھماکہ خیز اعلان
دوحہ(آئی این پی ) قطری دارالحکومت میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان نو جنوری سے شروع ہونے والے مذاکرات آخری لمحے پر منسوخ کر دیے گئے۔ مذاکرات کی منسوخی کا اعلان طالبان کی جانب سے کیا گیا۔افغان طالبان نے مذاکراتی ایجنڈے پر اختلاف رکھتے ہوئے بدھ نو جنوری کو شروع ہونے والی بات چیت… Continue 23reading کابل حکومت امریکی طفیلی اور بے اختیار ہے،طالبان نے دوٹوک موقف اختیارکرلیا،دھماکہ خیز اعلان