کرونا وائرس کو شکست دے کر 62771مریض اپنے گھروں کو واپس چلے گئے ، حکومت پنجاب نے تفصیلات جاری کر دیں
لاہور(این این آئی)صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکی ہدایت پرمحکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں کوروناوائرس کے مریضوں کے علاج، بستروں اوروینٹی لیٹرزکی تفصیلات جاری کردیں۔محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن اورمحکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرکے تمام سرکاری ہسپتالوں کے اعدادوشمارجاری کئے گئے ہیں۔ سیکرٹری صحت پنجاب بیرسٹر نبیل اعوان نے تفصیلات بتاتے ہوئے… Continue 23reading کرونا وائرس کو شکست دے کر 62771مریض اپنے گھروں کو واپس چلے گئے ، حکومت پنجاب نے تفصیلات جاری کر دیں