سرکاری نوکری کرنے والے صحافیوں کے خلاف خطرے کی گھنٹی بج گئی،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
خیرپور(این این آئی)سرکاری نوکری کرنے والے صحافیوں کے خلاف خطرے کی گھنٹی بج گئی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بنچ حیدر آبادجسٹس صلاح الدین اورجسٹس عدنان حسین چوہدری کی عدالت میں C.P no. 3343 کے درخواست گذار مرغوب حسین رضوان اور ان کے وکیل جلیل احمد میمن اور خادم حسین سومرو پیش ہوئے، معزز… Continue 23reading سرکاری نوکری کرنے والے صحافیوں کے خلاف خطرے کی گھنٹی بج گئی،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا