صاف پانی سکینڈل میں گرفتار ن لیگ کے اہم رہنما سمیت 6 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم
لاہور (وائس آف ایشیا) لاہور ہائیکورٹ نے صاف پانی کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما قمر الاسلام راجہ کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس وقاص رؤف اور جسٹس شاہد عباسی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ضامنت منظور کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے صاف پانی سکینڈل میں… Continue 23reading صاف پانی سکینڈل میں گرفتار ن لیگ کے اہم رہنما سمیت 6 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم