دبئی کے امیر کی بیٹی شیخہ لطیفہ کی ملک سے بھاگنے کی اطلاعات اورگرفتاری
ابوظہبی(این این آئی)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے متحدہ عرب امارات کے حکام سے اپیل کی ہے کہ دبئی کے امیر کی بیٹی شیخہ لطیفہ کے بارے میں بتایا جائے کہ وہ کہاں ہیں؟برطانوی ٹی وی کے مطابق امارات کے حکومتی اہلکار نے بتایاکہ لطیفہ اب اپنی فیملی کے ساتھ ہیں… Continue 23reading دبئی کے امیر کی بیٹی شیخہ لطیفہ کی ملک سے بھاگنے کی اطلاعات اورگرفتاری