شہریوں کیخلاف الیکٹرک شاک اسٹک کااستعمال ۔۔۔نوٹس لے لیا گیا
فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں ایس او پیز کی خلاف پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کے خلاف الیکٹرک شاک اسٹک استعمال کرنے پر ڈپٹی کمشنر نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق فیص آباد کے علاقے جیل روڈ پر چیکنگ کے… Continue 23reading شہریوں کیخلاف الیکٹرک شاک اسٹک کااستعمال ۔۔۔نوٹس لے لیا گیا