پشاور،پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکے میں شہدا کی تعداد 59 ہوگئی، 140 سے زائد زخمی، مزید شہادتوں کا خدشہ
پشاور(این این آئی) پولیس لائنز کی مسجد میں نماز ظہر کے دوران خودکش دھماکے میں امام مسجد اور پولیس اہلکاروں سمیت شہید ہونے والوں کی تعداد 59 ہوگئی ،140 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال نے دھماکے میں… Continue 23reading پشاور،پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکے میں شہدا کی تعداد 59 ہوگئی، 140 سے زائد زخمی، مزید شہادتوں کا خدشہ