بدھ‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2024 

سیاسی جماعتوں کے سرکردہ افراد شوگر مافیا کے ساتھ ہیں،ایف آئی اے کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 25  مارچ‬‮  2021

سیاسی جماعتوں کے سرکردہ افراد شوگر مافیا کے ساتھ ہیں،ایف آئی اے کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد رضوان کا کہنا ہے بعض سیاسی جماعتوں کے سرکردہ افراد شوگر مافیا کے ساتھ ہیں۔ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا شوگر مافیا کے خلاف کارروائیوں سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کارروائیوں میں ٹھوس شواہد سامنے آئے ہیں،… Continue 23reading سیاسی جماعتوں کے سرکردہ افراد شوگر مافیا کے ساتھ ہیں،ایف آئی اے کا تہلکہ خیز انکشاف

شوگر مافیا کا رمضان میں سٹے کے ذریعے قیمتیں مزید بڑھانے کی سازش کا انکشاف

datetime 24  مارچ‬‮  2021

شوگر مافیا کا رمضان میں سٹے کے ذریعے قیمتیں مزید بڑھانے کی سازش کا انکشاف

لاہور (آن لائن ) شوگر سٹہ مافیا کا رمضان میں سٹے کے ذریعے قیمتیں مزید بڑھانے کی سازش کا انکشاف ، شوگر مافیا کے بہت بڑا مالیاتی فراڈ، جعل سازی، منی لانڈرنگ نیٹ ورک سامنے آ گیا۔حکومت نے شوگر سٹہ مافیا کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ… Continue 23reading شوگر مافیا کا رمضان میں سٹے کے ذریعے قیمتیں مزید بڑھانے کی سازش کا انکشاف

آٹامافیاکے بعد شوگرمافیانے بھی اپنی کمالات دکھانے شروع کردیئے  قیمت ایک دم سے اچانک کتنا بڑا اضافہ کر دیا گیا ؟ عوام سیخ پا ہو گئی

datetime 21  جنوری‬‮  2020

آٹامافیاکے بعد شوگرمافیانے بھی اپنی کمالات دکھانے شروع کردیئے  قیمت ایک دم سے اچانک کتنا بڑا اضافہ کر دیا گیا ؟ عوام سیخ پا ہو گئی

سجاول (این این آئی) سجاول ضلع میں آٹامافیاکے بعد شوگرمافیانے بھی اپنی کمالات دکھانے شروع کردیئے ہیں۔سجاول ضلع میں تین شوگرملوں کی پروڈکشن کے باوجود علاقے میں چینی کی قیمت ایک دم سے اچانک دس روپے فی کلو بڑھادی گئی ہے۔ گذشتہ روز سے چینی کی قیمت میں پانچ روپے اضافے کی خبروں کے بعد… Continue 23reading آٹامافیاکے بعد شوگرمافیانے بھی اپنی کمالات دکھانے شروع کردیئے  قیمت ایک دم سے اچانک کتنا بڑا اضافہ کر دیا گیا ؟ عوام سیخ پا ہو گئی

’’ پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے شوگر مافیا کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے‘‘ پنجاب میں شوگر ملیں بند ہونے سے کسانوں کے صوبہ بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

’’ پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے شوگر مافیا کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے‘‘ پنجاب میں شوگر ملیں بند ہونے سے کسانوں کے صوبہ بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے

اسلام آباد (آن لائن) شوگر مافیا نے پنجاب بھر میں اپنی شوگر ملوں کو بند کر دیا ہے جس کے بعد صوبے بھر میں کسانوں کے مظاہرے پھوٹ پڑے ہیں جبکہ پنجاب حکومت اور وفاقی حکومتوں نے شوگر مافیا کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں، شوگر ملیں بند ہونے سے گندم کے کاشت رقبہ… Continue 23reading ’’ پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے شوگر مافیا کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیک دیئے‘‘ پنجاب میں شوگر ملیں بند ہونے سے کسانوں کے صوبہ بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے