کارگل تنازعہ، شمسی ایئربیس پر کس کے جہاز اڑتے تھے ؟سابق وزیرداخلہ نے نیا تنازعہ کھڑاکردیا
اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ حسین حقانی کے بیان پر حکومت کو کمیشن بنانا چاہئے، امریکی دباؤ کے باوجود آصف زرداری نے نیٹو سپلائی بند کردی، تحقیقات کی جائیں شمسی ایئربیس پر کس کے جہاز اڑتے تھے ،حکومتیں کسی کے خلاف کام کرنے کی تجویز… Continue 23reading کارگل تنازعہ، شمسی ایئربیس پر کس کے جہاز اڑتے تھے ؟سابق وزیرداخلہ نے نیا تنازعہ کھڑاکردیا