ٹرانسجینڈر ایکٹ شادی شدہ پر لاگو نہیں ہوتا تو غیر شادی شدہ پر کیسے ہوگا؟ شرعی عدالت
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی شرعی عدالت میں ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018کے خلاف مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سید محمد انور نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر اس قانون کااطلاق جنس تبدیل کرنے کے خواہش مند شادی شدہ جوڑوں پر نہیں ہو سکتا تو غیر شادی شدہ پر کیسے لاگو ہو سکتا ہے؟۔دوران سماعت پیپلزپارٹی… Continue 23reading ٹرانسجینڈر ایکٹ شادی شدہ پر لاگو نہیں ہوتا تو غیر شادی شدہ پر کیسے ہوگا؟ شرعی عدالت