جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کا جرم ثابت, عدالت نے عالمی شہرت یافتہ افغان خاتون بارے اہم فیصلہ سنا دیا
پشاور ( آن لائن )پشاور کی انسداد کرپشن اور امیگریشن کی خصوصی عدالت نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کا جرم ثابت ہونے پر عالمی شہرت یافتہ افغان خاتون شربت گل کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔خصوصی عدالت کی جانب سے شربت گل کو 15 دن قید کی سزا اور ایک لاکھ 10… Continue 23reading جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کا جرم ثابت, عدالت نے عالمی شہرت یافتہ افغان خاتون بارے اہم فیصلہ سنا دیا