اردن اعلیٰ ترقی کے حامل شعبوں کو ترجیح دے رہا ہے، شاہ عبداللہ دوم
عمان(این این آئی)اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ ان کا ملک اعلیٰ ترقی کے حامل اقتصادی شعبوں کو ترجیح دے رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ بات مشرقِ اوسط اور شمالی افریقا ( مینا) کے خطے کے لیے عالمی اقتصادی فورم میں کلیدی خطاب کر تے ہوئے کہی ۔یہ فورم اردن… Continue 23reading اردن اعلیٰ ترقی کے حامل شعبوں کو ترجیح دے رہا ہے، شاہ عبداللہ دوم