عدالتی حکم پر ایف آئی اے کا بڑا ایکشن ،پاکستان کی معروف ائیر لائن کے اثاثے ضبط کرنے کا عمل شروع
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شاہین ایئر انٹرنیشنل کے متعدد عہدیداروں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی حکم پر ایئرلائن کے طیارے سمیت جائیداد کو ضبط کرنے کا عمل شروع کردیا۔نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ دستیاب دستاویزات اور عہدیداروں کے مطابق ایف آئی اے نے… Continue 23reading عدالتی حکم پر ایف آئی اے کا بڑا ایکشن ،پاکستان کی معروف ائیر لائن کے اثاثے ضبط کرنے کا عمل شروع