منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

شاہد آفریدی کا خواتین کو اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کا مشورہ

datetime 27  اگست‬‮  2021

شاہد آفریدی کا خواتین کو اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کا مشورہ

نواب شاہ (آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے لڑکیوں کو اسلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کا مشورہ دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے نواب شاہ کے بختاور گرلز کیڈٹ کالج کے دورے کے دوران کہی ۔ آفریدی کو کالج کے پرنسپل بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر محمد امین نے… Continue 23reading شاہد آفریدی کا خواتین کو اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کا مشورہ

بھارتی کرکٹ بورڈ ایک بار پھر کرکٹ میں سیاست ملا رہا ہے، کشمیر لیگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، شاہد آفریدی

datetime 1  اگست‬‮  2021

بھارتی کرکٹ بورڈ ایک بار پھر کرکٹ میں سیاست ملا رہا ہے، کشمیر لیگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، شاہد آفریدی

لاہور ( آن لائن ) کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں غیر ملکی کرکٹرز کو کھیلنے سے روکنے اور انھیں دھمکی دینے پر شاہد خان آفریدی بھی بھارتی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے۔ اپنے بیان میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ’’بھارتی کرکٹ بورڈ ایک مرتبہ پھر کرکٹ میں سیاست ملا رہا ہے۔… Continue 23reading بھارتی کرکٹ بورڈ ایک بار پھر کرکٹ میں سیاست ملا رہا ہے، کشمیر لیگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، شاہد آفریدی

قسمت والا ہوں اللہ نے بیٹیوں سے نوازا بیٹا نہ ہونے کا کوئی دکھ نہیں، شاہد آفریدی

datetime 19  مئی‬‮  2021

قسمت والا ہوں اللہ نے بیٹیوں سے نوازا بیٹا نہ ہونے کا کوئی دکھ نہیں، شاہد آفریدی

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سماجی کارکن شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ قسمت والا ہوں اللہ نے بیٹیوں سے نوازا بیٹا نہ ہونے کا کوئی دکھ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی کو خدا تعالیٰ نے 5 بیٹیوں کی رحمتوں سے نوازا ہے، ان کی پانچوں بیٹیاں انشا،… Continue 23reading قسمت والا ہوں اللہ نے بیٹیوں سے نوازا بیٹا نہ ہونے کا کوئی دکھ نہیں، شاہد آفریدی

شاہد آفریدی نے اسکن کیئر برانڈ اوہ لالا لانچ کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2021

شاہد آفریدی نے اسکن کیئر برانڈ اوہ لالا لانچ کردیا

کراچی(این این آئی)اسکن کیئرمصنوعات متعارف کروانے والی سیلیبرٹیز میں تازہ ترین انٹری سابق کرکٹ کپتان شاہد آفریدی کی ہے۔لالا کے نام سے معروف شاہد آفریدی نے ہوپ کیئرکے بینرتلے یوم پاکستان 23 مارچ کو اوہ لالا کے نام سے اسکن کیئررینج متعارف کروائی۔آفریدی نے ٹوئٹرفالوورز کے ساتھ یہ خبر شیئرکرتے ہوئے لکھا یوم پاکستان کے… Continue 23reading شاہد آفریدی نے اسکن کیئر برانڈ اوہ لالا لانچ کردیا

پی ایس ایل ملتوی کر نے پر شاہد آفریدی پی سی بی پر برس پڑے

datetime 17  مارچ‬‮  2021

پی ایس ایل ملتوی کر نے پر شاہد آفریدی پی سی بی پر برس پڑے

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے ملتوی ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر برس پڑے اور کہا ہے کہ ایونٹ کو ملتوی نہیں کرنا چاہیے تھا، پی سی بی کے پاس پلان بی نہیں تھا۔ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading پی ایس ایل ملتوی کر نے پر شاہد آفریدی پی سی بی پر برس پڑے

کرائوڈ کے بغیر کھیلنے کا مزہ نہیں آتا،شاہد آفریدی کا اعتراف

datetime 31  جنوری‬‮  2021

کرائوڈ کے بغیر کھیلنے کا مزہ نہیں آتا،شاہد آفریدی کا اعتراف

ابو ظبی(این این آئی)سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کرائوڈ کے بغیر کھیلنے کا مزہ نہیں آتا،تماشائیوں کی گرائونڈ میں موجودگی اور بوم بوم کی آوازیں میرے اعتماد اور جوش وخروش میں اضافہ کرتی ہیں۔ٹی ٹین لیگ کے اپنے پہلے ہی میچ میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ پانے والے بوم بوم… Continue 23reading کرائوڈ کے بغیر کھیلنے کا مزہ نہیں آتا،شاہد آفریدی کا اعتراف

شاہد آفریدی عید الاضحی پر کیوں روپڑتے تھے؟ سابق کپتان کو عید پر بچوں کو دیکھ کر اپنا بچپن یاد آگیا

datetime 30  جولائی  2020

شاہد آفریدی عید الاضحی پر کیوں روپڑتے تھے؟ سابق کپتان کو عید پر بچوں کو دیکھ کر اپنا بچپن یاد آگیا

کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ عید پر بچوں کو دیکھ کر انہیں اپنا بچپن یاد آتا ہے۔سابق کپتان شاہد آفریدی نے عید الاضحی پر بچپن کی قیمتی یادوں کو ایک بار پھر یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ بچپن میں والد صاحب کے ساتھ منڈی بڑے… Continue 23reading شاہد آفریدی عید الاضحی پر کیوں روپڑتے تھے؟ سابق کپتان کو عید پر بچوں کو دیکھ کر اپنا بچپن یاد آگیا

بابراعظم کی شاہدآفریدی کی بیٹی کیساتھ شادی کی خبریں سابق کپتان میدان میں آگئے ، سچائی بتا دی

datetime 30  جولائی  2020

بابراعظم کی شاہدآفریدی کی بیٹی کیساتھ شادی کی خبریں سابق کپتان میدان میں آگئے ، سچائی بتا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم کی شادی سے متعلق افواہوں کی تردید کردی۔۔اس حوالے سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے کہا کہ’’ مہربانی فرما کر اس طرح کی بکواس اور جھوٹی افواہ کو پھیلانے سے گریز… Continue 23reading بابراعظم کی شاہدآفریدی کی بیٹی کیساتھ شادی کی خبریں سابق کپتان میدان میں آگئے ، سچائی بتا دی

شاہد آفریدی کی دادا کی قبر پر فاتحہ خوانی، تصویر سوشل میڈیا پر جاری

datetime 20  جولائی  2020

شاہد آفریدی کی دادا کی قبر پر فاتحہ خوانی، تصویر سوشل میڈیا پر جاری

پشاور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے اپنے دادا کی قبر پر فاتحہ خوانی کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کردی۔تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدآفریدی نے اپنی دو تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ اپنے دادا کی قبر پر… Continue 23reading شاہد آفریدی کی دادا کی قبر پر فاتحہ خوانی، تصویر سوشل میڈیا پر جاری

Page 5 of 27
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 27