شام : دیر الزور میں داعش کے خلاف آپریشن میں 14 شہری جاں بحق
بیرو (این این آئی)شام کے دیر الزور شہر میں شدت پسند گروپ داعش کے خلاف جاری آپریشن کے دوران عالمی اتحادی فوج کی بمباری سے 14 عام شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے ادارے آبزر ویٹری کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا… Continue 23reading شام : دیر الزور میں داعش کے خلاف آپریشن میں 14 شہری جاں بحق