بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ریلوے مسافروں کیلئے اہم خبر، شالیمارایکسپریس کا روٹ تبدیل کر دیا گیا

datetime 17  جون‬‮  2023

ریلوے مسافروں کیلئے اہم خبر، شالیمارایکسپریس کا روٹ تبدیل کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) شالیمارایکسپریس کے روٹ کو تبدیل کردیاگیا۔شالیمار ایکسپریس یکم جولائی سے براستہ فیصل آباد کراچی جایا کرے گی۔شالیمارایکسپریس کو بحالی کے بعد براستہ ساہیوال چلایا گیا تھا۔مسلسل خسارے میں چلنے کی وجہ سے پاکستان ریلوے نے روٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کیا۔