پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی حکومت نے سی سی پی او غلام محمد ڈوگر کو معطل کر دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

وفاقی حکومت نے سی سی پی او غلام محمد ڈوگر کو معطل کر دیا

لاہور(این این آئی) وفاقی حکومت نے کیپٹل سٹی پولیس چیف غلام محمد ڈوگر کو معطل کر دیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے گریڈ 21 کے پولیس افسر غلام محمد ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔غلام محمد ڈوگر پر گورنر ہاؤس کو تحفظ دینے میں غفلت برتنے کاالزام ہے۔