پیٹرول کی قیمت میں15روپے کی کمی کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا گیا ۔صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی کی قیمت میں 12.50 رروپے فی لیٹرکی کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمت… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں15روپے کی کمی کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا گیا