مسلسل برف باری اور گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ،مری کے سیکٹر کمانڈر نے اہم اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)سیاحوں اور مقامی افراد کی 27000 گاڑیاں مری داخل ہو ئیں ۔نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کے مطابق سیکٹر کمانڈر سجاد حسین نے کہاکہ مسلسل برفباری اور پھسلن کے باعث سیاح غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔سیکٹر کمانڈرسجاد حسین نے کہا کہ روڈ پر برف جم جانے اور پھسلن… Continue 23reading مسلسل برف باری اور گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ،مری کے سیکٹر کمانڈر نے اہم اعلان کر دیا