لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وزارت قانون کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف بیان اور قرارداد منظور کرنے کا بھانڈا پھوڑ دیا
لاہور/اسلام آباد (این این آئی+آن لائن)سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار نے دعویٰ کیا ہے کہ وزارت قانون کی جانب سے جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف بیان دینے کے لیے دباؤڈالا گیا، مطالبہ نہ ماننے پر بار کی گرانٹ کم کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیکریٹری لاہورہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن خواجہ… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وزارت قانون کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف بیان اور قرارداد منظور کرنے کا بھانڈا پھوڑ دیا