عمران خان نئے انتخابات کے لیے راہ ہموار کریں یا پھراس ”بھونچال“کا سامنا کریں،ن لیگ نے دھمکی دے دی
اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر پرویزرشید نے کہا کہ نوازشریف کسی صورت ڈیل نہیں کریں گے اور انصاف کا دوہرا معیار ہونے کے باوجود عدالت سے رہا ہوں گے۔حزب اختلاف کی تمام جماعتیں مولانا فضل الرحمان کے مارچ میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں گی۔ عمران خان نئے انتخابات کے لیے راہ ہموار کریں یا مولانا… Continue 23reading عمران خان نئے انتخابات کے لیے راہ ہموار کریں یا پھراس ”بھونچال“کا سامنا کریں،ن لیگ نے دھمکی دے دی