جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیراعظم نے اہم عہدہ سونپ دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیراعظم نے اہم عہدہ سونپ دیا

اسلام آباد(آن لائن)سینیٹر ایوب افریدی وزیراعظم کے مشیر مقرر کردئیے گئے۔ وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت نے باضابطہ منظوری دیدی۔کابینہ ڈویڑن سینیٹر ایوب افریدی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔سینیٹر ایوب افریدی وزیراعظم کے مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز ہونگے۔خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ایوب آفریدی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔