قومی اسمبلی اراکین پر سینیٹائزر بوتلیں لانے پر پابندی عائد
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے بجٹ اجلاس کے دوران سینیٹائزر بوتلوں پر پابندی عائد کردی ، گزشتہ روز سینیٹائزرکی بوتل کے حملے سے ایک رکن زخمی ہوئے تھے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں سینیٹائزر بوتلوں پر پابندی عائد کردی گئی ، اراکین اسمبلی کو صرف ماسک فراہم کیے گئے جبکہ… Continue 23reading قومی اسمبلی اراکین پر سینیٹائزر بوتلیں لانے پر پابندی عائد