لائٹ ٹھیک کرنے کے بہانے ووٹ چیک کرنے کیلئے عملے کو بھیجا جاتاہے اور ۔۔۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے پولنگ ایجنٹس کا تہلکہ خیز دعویٰ

3  مارچ‬‮  2021

لائٹ ٹھیک کرنے کے بہانے ووٹ چیک کرنے کیلئے عملے کو بھیجا جاتاہے اور ۔۔۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے پولنگ ایجنٹس کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (آن لائن ، این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک ) ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی اور پولنگ ایجنٹ علی گوہر نے پولنگ کے عمل پر اعتراض اٹھا تے ہوے کہا کہ جہاں ووٹ کاسٹ کررہے ہیں وہاں عملہ گڑ بڑ کررہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مہرلگانے کی جگہ پر عملہ کو… Continue 23reading لائٹ ٹھیک کرنے کے بہانے ووٹ چیک کرنے کیلئے عملے کو بھیجا جاتاہے اور ۔۔۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے پولنگ ایجنٹس کا تہلکہ خیز دعویٰ

سینیٹ الیکشن میں کورونا ا یس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں دوسروں کو نصیحتیں کرنیوالے عمران خان خودسب سے آگے

3  مارچ‬‮  2021

سینیٹ الیکشن میں کورونا ا یس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں دوسروں کو نصیحتیں کرنیوالے عمران خان خودسب سے آگے

اسلام آباد ( آن لائن، این این آئی ) سینیٹ الیکشن میں کورونا ا یس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سینیٹ الیکشن کیلئے وزیراعظم عمران خان سمیت اراکین اسمبلی ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے اسمبلی ہال پہنچے تاہم وزیر اعظم سمیت اکثریتی اراکین نے ماسک نہیں پہنااور ایک دوسرے… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میں کورونا ا یس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں دوسروں کو نصیحتیں کرنیوالے عمران خان خودسب سے آگے

سینٹ انتخابات یوسف رضا گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان قومی اسمبلی میں آمنا سامنا ، دونوں رہنمائوں نے پھر کیا کیا ؟ جانئے

3  مارچ‬‮  2021

سینٹ انتخابات یوسف رضا گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان قومی اسمبلی میں آمنا سامنا ، دونوں رہنمائوں نے پھر کیا کیا ؟ جانئے

اسلام آباد(اے پی پی)اسلام آباد سے سینیٹ کی نشستوں پرانتخاب کے لیے قومی اسمبلی ہال میں ووٹ ڈالنے کا عمل صبح 9 بجے ہی شروع ہو گیا۔بدھ کو قومی اسمبلی ہال میں اسلام آباد سے سینیٹ کے الیکشن کے لیے پہلا ووٹ پاکستان تحریک انصاف کے میاں شفیق آرائیں اور دوسرا وفاقی وزیر آبی وسائل… Continue 23reading سینٹ انتخابات یوسف رضا گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان قومی اسمبلی میں آمنا سامنا ، دونوں رہنمائوں نے پھر کیا کیا ؟ جانئے

اندھا بانٹے ریوڑیاں، مڑ مڑ اپنوں کو دے سینٹ الیکشن ، کو ن سا امیدوار کس کا رشتے دار ہے؟

3  مارچ‬‮  2021

اندھا بانٹے ریوڑیاں، مڑ مڑ اپنوں کو دے سینٹ الیکشن ، کو ن سا امیدوار کس کا رشتے دار ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے کے پی کے میں سینیٹ انتخابات کے لیے 11 امیدواروں کو ٹکٹ دیے ہیں۔ پی ٹی آئی امیدوار محسن عزیز ، فیصل سلیم، لیاقت ترکئی اور ذیشان خانزادہ ارب پتی صنعت کار ہیں۔جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق فیصل سلیم، لیاقت ترکئی اور ذیشان خانزادہ سابق سینئر وزیر خیبرپختونخوا… Continue 23reading اندھا بانٹے ریوڑیاں، مڑ مڑ اپنوں کو دے سینٹ الیکشن ، کو ن سا امیدوار کس کا رشتے دار ہے؟

سینیٹ کی خالی نشستوں پر امیدواروں کو منتخب کرنے کیلئے پولنگ کل ہوگی ، تمام تر تیاریاں مکمل

2  مارچ‬‮  2021

سینیٹ کی خالی نشستوں پر امیدواروں کو منتخب کرنے کیلئے پولنگ کل ہوگی ، تمام تر تیاریاں مکمل

اسلام آباد/لاہور(این این آئی)ایوان بالا (سینیٹ )کی نشستوں پر امیدواروں کو منتخب کرنے کے لیے پولنگ کل3 مارچ کو ہو گی،حکومت اوراپوزیشن کے 52اراکین 11مارچ کو اپنی مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو رہے ہیں جبکہ سینیٹ کی11 خالی نشستوں پر پنجاب سے تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے… Continue 23reading سینیٹ کی خالی نشستوں پر امیدواروں کو منتخب کرنے کیلئے پولنگ کل ہوگی ، تمام تر تیاریاں مکمل

سینیٹ الیکشن میں صرف 3 روز باقی رہ گئے جوڑ توڑ میں تیزی

28  فروری‬‮  2021

سینیٹ الیکشن میں صرف 3 روز باقی رہ گئے جوڑ توڑ میں تیزی

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ الیکشن میں صرف 3 روز باقی رہ گئے ،جوڑ توڑ میں تیزی ا گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو 2 سینیٹرز منتخب کرانے کی پیش کش کر دی ہے۔بدلے میں پیپلز پارٹی نے اسلام آباد میں یوسف رضا گیلانی کیلئے حمایت… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میں صرف 3 روز باقی رہ گئے جوڑ توڑ میں تیزی

تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا سے سینیٹ امیدواروں کے نام فائنل کرلئے

25  فروری‬‮  2021

تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا سے سینیٹ امیدواروں کے نام فائنل کرلئے

اسلام آباد،پشاور(این این آئی) تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا سے سینیٹ امیدواروں کے نام فائنل کرلیے، پی ٹی آئی کی جانب سے 12 نشستوں پر11امیدوار میدان میں اتریں گے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی جانب سے 12 نشستوں پر11امیدوار میدان میں اتریں گے، پی ٹی آئی کے 7جنرل نشستوں پر 6امیدوار الیکشن لڑیں گی۔… Continue 23reading تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا سے سینیٹ امیدواروں کے نام فائنل کرلئے

سینٹ الیکشن: پنجاب کے2 بڑوں پر ذمہ داریاں عائد

23  فروری‬‮  2021

سینٹ الیکشن: پنجاب کے2 بڑوں پر ذمہ داریاں عائد

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے 3 مارچ 2021ء کو ہونے والے سینٹ الیکشن میں سرکاری امیدواروں کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے پنجاب کے دو بڑوں کے کندھوں پر ذمہ داریاں ڈال دی ہیں۔ ان دو بڑوں میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار شامل ہیں۔ بتایا… Continue 23reading سینٹ الیکشن: پنجاب کے2 بڑوں پر ذمہ داریاں عائد

سینیٹ کی ایک نشست،چار سابق وزرائے اعظم اور سابق صدر ایک وزیر اعظم کو شکست دینے کے لیے متحرک

21  فروری‬‮  2021

سینیٹ کی ایک نشست،چار سابق وزرائے اعظم اور سابق صدر ایک وزیر اعظم کو شکست دینے کے لیے متحرک

اسلام آباد(آن لائن)چار سابق وزرائے اعظم اور سابق صدر ایک وزیر اعظم کو سینٹ میں شکست دینے کے لیے متحرک گئے ،پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے وزیر اعظم عمران خان کے سینٹ الیکشن کے امیدوار حفیظ شیخ کو شکست دینے کے لیے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو میدان میں اتارا گیا… Continue 23reading سینیٹ کی ایک نشست،چار سابق وزرائے اعظم اور سابق صدر ایک وزیر اعظم کو شکست دینے کے لیے متحرک