بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف ایکشن کا آغاز ،ن لیگ کے اہم رہنما شکنجے میں آگئے ، 6ہزار کنال اراضی ضبط
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف کارروائی کاآغاز ،مسلم لیگ ن کے سینٹر چودھری تنویر کی 6 ہزار کنال اراضی ضبط کرلی گئی ،ن لیگ کے سینٹر نے جائیداد ملازمین کے نام پر رکھی ہوئی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والوں کیخلاف ایف بی آر متحرک… Continue 23reading بے نامی جائیدادیں رکھنے والوں کیخلاف ایکشن کا آغاز ،ن لیگ کے اہم رہنما شکنجے میں آگئے ، 6ہزار کنال اراضی ضبط