تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے پہلے حکومت کو بڑا جھٹکا، اہم اتحادی سینیٹر نے ووٹ ڈالنے سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ پاکستان کے سینٹرنے حکومت سے ناراضگی کااظہار کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینٹر میاں عتیق احمد نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے ووٹ نہ ڈالوں ۔یاد رہے کہ چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جا رہی ہے ۔ اپوزیشن جماعتوں کے پاس 63… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے پہلے حکومت کو بڑا جھٹکا، اہم اتحادی سینیٹر نے ووٹ ڈالنے سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا