ملتان میں سیاسی پارہ ہائی،اپوزیشن جماعتوں کے کارکن تمام رکاوٹیں ہٹا کر جلسہ گاہ پہنچ گئے، پولیس سے آمنا سامنا اور توڑ پھوڑ
ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان میں سیاسی پارہ ہائی ہوگیا، اپوزیشن جماعتوں کے کارکن تمام رکاوٹیں ہٹا کر جلسہ گاہ پہنچ گئے، قاسم باغ کے گیٹ کے تالے توڑ دیئے۔ اپوزیشن جماعتوں جن میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے گیلانی ہاؤس سے قلعہ کہنہ قاسم باغ تک ریلی نکالی، گھنٹہ… Continue 23reading ملتان میں سیاسی پارہ ہائی،اپوزیشن جماعتوں کے کارکن تمام رکاوٹیں ہٹا کر جلسہ گاہ پہنچ گئے، پولیس سے آمنا سامنا اور توڑ پھوڑ