جاپان کا سعودی شہریوں اور رہائشیوں کو الیکٹرانک سیاحتی ویزا دینے کا اعلان
ریاض (این این آئی)ریاض میں جاپانی سفارت خانے نے سعودی شہریوں اور مملکت میں رہائش پذیر غیر ملکی تارکین وطن کے لیے الیکٹرانک سیاحتی ویزوں کی دستیابی کا اعلان کیا ہے۔ ای ویزوں کا اجرا بروز پیر 26 مارچ 2023 سے شروع ہو گا۔