بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

آزاد خالصتان ریفرنڈم کے لئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، بھارت سکھوں کی نسل کشی کر رہا ہے، سکھ کمیونٹی نے یادداشت پیش کر دی

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

آزاد خالصتان ریفرنڈم کے لئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، بھارت سکھوں کی نسل کشی کر رہا ہے، سکھ کمیونٹی نے یادداشت پیش کر دی

جنیوا(این این آئی)آزاد خالصتان ریفرنڈم کے لئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ خراب موسم کے باوجود ریفرنڈم میں 5 ہزار سے زائد سکھوں نے شرکت کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولنگ کے بعد سکھوں نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا گیا اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ آگے… Continue 23reading آزاد خالصتان ریفرنڈم کے لئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، بھارت سکھوں کی نسل کشی کر رہا ہے، سکھ کمیونٹی نے یادداشت پیش کر دی

سکھ کمیونٹی کا کرتارپور میں ماڈلنگ کرنے والی خاتون کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021

سکھ کمیونٹی کا کرتارپور میں ماڈلنگ کرنے والی خاتون کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی نے گوردوارہ دربارصاحب کرتارپور میں ماڈلنگ کرنے والی خاتون اور برانڈ کمپنی کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک خاتون ماڈل گوردوارہ صاحب کے احاطے میں کھڑے ہوکر ماڈلنگ کر رہی ہیں، تصاویر وائرل ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھرمیں موجود… Continue 23reading سکھ کمیونٹی کا کرتارپور میں ماڈلنگ کرنے والی خاتون کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

برطانیہ میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری، سکھوں کی آزادی کا خواب جلد پورا ہوگا،سکھ کمیونٹی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021

برطانیہ میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری، سکھوں کی آزادی کا خواب جلد پورا ہوگا،سکھ کمیونٹی

لندن(این این آئی)شدید سرد موسم بھی سکھوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہ کرسکا، برطانیہ میں خالصتان کے قیام کے لیے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کیلئے ووٹ ڈالنے والوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ لیسٹر،کوونٹری اور ڈربی میں ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے اور تینوں مقامات پر ووٹ ڈالنے… Continue 23reading برطانیہ میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری، سکھوں کی آزادی کا خواب جلد پورا ہوگا،سکھ کمیونٹی

گورونانک دیوجی کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات،سکھ کمیونٹی نے فضل الرحمن سے مارچ اور دھرنے کی تاریخیں تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

گورونانک دیوجی کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات،سکھ کمیونٹی نے فضل الرحمن سے مارچ اور دھرنے کی تاریخیں تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا

لاہور(این این آئی) سکھ کمیونٹی نے بھی جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے مارچ اور دھرنا ملتوی کرنے اور اس کی تاریخیں تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔سکھ کمیونٹی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ گورونانک دیوجی کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات منانے دنیا بھر سے سکھ پاکستان آرہے… Continue 23reading گورونانک دیوجی کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات،سکھ کمیونٹی نے فضل الرحمن سے مارچ اور دھرنے کی تاریخیں تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا

’’پگڑی کے اوپرکوئی اور چیز پہننے کا تصور بھی نہیں کرسکتے‘‘ ہیلمٹ کی پابندی پر سکھ کمیونٹی میدان میں آگئی ،دھماکہ خیز اعلان

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

’’پگڑی کے اوپرکوئی اور چیز پہننے کا تصور بھی نہیں کرسکتے‘‘ ہیلمٹ کی پابندی پر سکھ کمیونٹی میدان میں آگئی ،دھماکہ خیز اعلان

لاہور(آن لائن) پاکستان میں بسنے والی سکھ کمیونٹی نے موٹرسائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ کی پابندی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پگڑی ان کے سرکا تاج اورمذہبی معاملات کا حصہ ہے تاہم وہ پگڑی کے اوپرکوئی اور چیز پہننے کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سکھ گوردوارہ پر بندھک کمیٹی کے سیکریٹری جنرل… Continue 23reading ’’پگڑی کے اوپرکوئی اور چیز پہننے کا تصور بھی نہیں کرسکتے‘‘ ہیلمٹ کی پابندی پر سکھ کمیونٹی میدان میں آگئی ،دھماکہ خیز اعلان

سکھ کمیونٹی کل بھارت کیخلاف کیا کرنے جارہی ہے؟ بھارتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

datetime 14  اگست‬‮  2016

سکھ کمیونٹی کل بھارت کیخلاف کیا کرنے جارہی ہے؟ بھارتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ میں مقیم سکھ کمیونٹی نے (آج ) بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان مدد کرے تو خالصتان بنانے کے ساتھ مقبوضہ کشمیر بھی آزاد کر وا کر دیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سکھ رہنما چرن سنگھ کا کہنا… Continue 23reading سکھ کمیونٹی کل بھارت کیخلاف کیا کرنے جارہی ہے؟ بھارتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی

پاکستان مدد کرے تو مقبوضہ کشمیر آزاد کرا سکتے ہیں ، سکھ کمیونٹی نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 14  اگست‬‮  2016

پاکستان مدد کرے تو مقبوضہ کشمیر آزاد کرا سکتے ہیں ، سکھ کمیونٹی نے بڑا اعلان کر دیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں مقیم سکھ کمیونٹی نے کہا ہے کہ اگر پاکستان مدد کرے تو خالصتان بنانے کے ساتھ مقبوضہ کشمیر بھی آزاد کر وا کر دیں گے،آج (پیر کو)بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں مقیم سکھ کیمونٹی نے 14 اگست کو پاکستان… Continue 23reading پاکستان مدد کرے تو مقبوضہ کشمیر آزاد کرا سکتے ہیں ، سکھ کمیونٹی نے بڑا اعلان کر دیا