مقبوضہ کشمیر اور خالستان کو آزاد کریں گے،سکھوں نے بھی بھارت کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) امریکی شہری نے یکجہتی کشمیر ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ مودی یاد رکھو! جب سکھ قوم اٹھتی ہے توبڑے بڑے بھاگ جاتے، بھارت سے خالصتان بھی لیں گے اور مقبوضہ کشمیر بھی لے کردم لیں گے۔سکھ برادری کے نمائندہ ڈاکٹر سردار پرتاب سنگھ نے کہا ہے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر اور خالستان کو آزاد کریں گے،سکھوں نے بھی بھارت کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا