سڈنی میں بارش اور اولے، متعدد پروازیں منسوخ،ہزاروں افرادبجلی سے محروم
کینبرا (این این آئی)آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں تیز ہواؤں، بارش اور گالف بال سائز کے اولے گرے، جس کے باعث متعدد پروازیں منسوخ اور ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔محکمہ موسمیات نے تیز ہوائیں اور بارشیں پورا ہفتہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سڈنی میں گرج چمک کے… Continue 23reading سڈنی میں بارش اور اولے، متعدد پروازیں منسوخ،ہزاروں افرادبجلی سے محروم