بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

نیب ترامیم کیس، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022

نیب ترامیم کیس، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے واپس ہونے والے تمام نیب ریفرنسز کا ریکارڈ محفوظ کرنے اور انہیں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا جبکہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ نیب سے پوچھیں گے کہ واپس آنے والے ریفرنس کہاں جا رہے ہیں؟ ممکن ہیں واپس ہونے والے ریفرنس دوبارہ… Continue 23reading نیب ترامیم کیس، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

منحرف رکن کا پارٹی ہدایات کے خلاف دیا گیا ووٹ گنتی میں شمار نہیں ہوگا، آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2022

منحرف رکن کا پارٹی ہدایات کے خلاف دیا گیا ووٹ گنتی میں شمار نہیں ہوگا، آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہاگیاہے کہ ارکان کا اپنی پارٹی سے انحراف سیاسی جماعت کے آئینی حقوق کے خلاف ہے،منحرف رکن کا پارٹی ہدایات کیخلاف دیا گیا ووٹ گنتی میں شمار نہیں ہوگا، منحرف رکن کی نااہلی… Continue 23reading منحرف رکن کا پارٹی ہدایات کے خلاف دیا گیا ووٹ گنتی میں شمار نہیں ہوگا، آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد مزید دو ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد مزید دو ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ نے بھی چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی 5 خالی آسامیوں پر تقرری کے لیے فوری… Continue 23reading سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد مزید دو ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عوام نے عمران خان پر اعتماد کیا،ان کی مرضی کے بغیر اسمبلی کیوں چھو ڑ آئے، سپریم کورٹ

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

عوام نے عمران خان پر اعتماد کیا،ان کی مرضی کے بغیر اسمبلی کیوں چھو ڑ آئے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)نیب ترامیم کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ عوام نے عمران خان پر اعتماد کر کے اسمبلی بھیجا تھا،وہ عوام کی مرضی کے بغیر اسمبلی کیسے اور کیوں چھوڑ آئے،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ پارلیمان بھی آئین اور شریعت کا تابع ہوتی ہے احتساب اسلام کا بنیادی اصول… Continue 23reading عوام نے عمران خان پر اعتماد کیا،ان کی مرضی کے بغیر اسمبلی کیوں چھو ڑ آئے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

datetime 2  اکتوبر‬‮  2022

سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا۔جسٹس قاضی فائز عیسی کے بینچ سے مقدمہ دوسرے بینچ میں منتقل کردیا گیا ہے۔شریف خاندان شوگر مل کیس اب جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سنے گا۔سپریم کورٹ کا بینچ شوگر… Continue 23reading سپریم کورٹ میں شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

پولیس اسٹیشن پر حملہ ہوا تو 44 ایف سی اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیے، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2022

پولیس اسٹیشن پر حملہ ہوا تو 44 ایف سی اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیے، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے ہتھیار ڈالنے والے 38 ایف سی اہل کاروں کی برطرفی کے خلاف اپیلیں خارج کردیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ باچا پولیس اسٹیشن پر حملہ ہوا تو سب اہل کاروں نے ہتھیار ڈال دئیے، محکمہ تعلیم یا کسی دوسرے اداروں کے ملازم ہوتے… Continue 23reading پولیس اسٹیشن پر حملہ ہوا تو 44 ایف سی اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیے، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ نے سرکاری زمینوں پر سیاستدانوں کے نام کی تختیاں لگانے سے روک دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

سپریم کورٹ نے سرکاری زمینوں پر سیاستدانوں کے نام کی تختیاں لگانے سے روک دیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے متروکہ وقف املاک کی زمین کی ملکیت سے متعلق درخواست خارج کرتے ہوئے سرکاری زمینوں پر سیاستدانوں کے نام کی تختیاں لگانے سے روک دیا۔جمعہ کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے متروکہ وقف املاک کی زمین کی ملکیت سے متعلق کیس کی سماعت… Continue 23reading سپریم کورٹ نے سرکاری زمینوں پر سیاستدانوں کے نام کی تختیاں لگانے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے حکومت کو نوٹس جاری کر دیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

سپریم کورٹ نے حکومت کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری کردیا جبکہ وفاقی حکومت نے کیس میں جواب جمع کراتے ہوئے نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کی اور درخواست قابل سماعت ہونے پر اعتراض اٹھا دیا۔… Continue 23reading سپریم کورٹ نے حکومت کو نوٹس جاری کر دیا