غیر ملکی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ، سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی
اسلام آباد ( آن لائن) جاری مالی سال کے دوران پاکستان میں کی جانی والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 91 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ جولائی تا مئی 2019-20ء کے دوران 2.4 ارب ڈالر کی ایف ڈی ائی کی گئی ہے۔ دوران سال ملک میں کی جانے والی براہ راست… Continue 23reading غیر ملکی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ، سٹیٹ بینک نے خوشخبری سنا دی