سٹیٹ بینک، سعودی فنڈز میں 3 ارب ڈالر کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا
کراچی(آن لائن)مملکت سعودی عرب اور حکومت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان ایک ڈیپازٹ معاہدے پر آج دستخط کیے گئے جس میں سعودی عرب کی نمائندگی سعودی فنڈ برائے ترقی، اور حکومتِ پاکستان کی نمائندگی اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کی۔ معاہدے پرسعودی فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہز ایکسی لینسی سلطان بن عبدالرحمٰن المرشداور گورنر… Continue 23reading سٹیٹ بینک، سعودی فنڈز میں 3 ارب ڈالر کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا