کورونا وائرس سے تشویشناک صورتحال میں سٹاک مارکیٹ سے اچھی خبر، سرمایہ کاری میں اربوں روپے کا اضافہ
کراچی (این این آئی)عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے رقوم کی آمد اور شرح سود میں مزید ایک فی صد کمی کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو تیزی رہی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی خریداری کی گئی جس کے باعث کے ایس ای100انڈیکس229.86پوائنٹس کے اضافے سے33939.49پوائنٹس کی سطح پر پہنچ… Continue 23reading کورونا وائرس سے تشویشناک صورتحال میں سٹاک مارکیٹ سے اچھی خبر، سرمایہ کاری میں اربوں روپے کا اضافہ