سونے کی قیمت میں بڑی کمی،روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہوگئی
کراچی (این این آئی)بین الاقومی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں مزید2ڈالر کی کمی ، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا400روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں بڑی کمی،روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہوگئی