وہ مجھے مارتا اور بدصورت کہتا تھا،بھارتی اداکارہ سومی علی نے سلمان خان پر سنگین ترین الزامات عائد کر دیے
ممبئی (این این آئی) اداکارہ سومی علی نے سلمان خان کے ساتھ گزارے 8 برسوں کو بدترین قرار دے دیا۔بالی ووڈ کی سابق اداکارہ اور سوشل ورکر سومی علی نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ سلمان خان مجھے مارتے پیٹتے تھے۔ان کے ساتھ گزارے 8 سال میری زندگی کا بدترین وقت تھا۔سومی علی… Continue 23reading وہ مجھے مارتا اور بدصورت کہتا تھا،بھارتی اداکارہ سومی علی نے سلمان خان پر سنگین ترین الزامات عائد کر دیے