حکومت جا رہی ہے ،پیپلز پارٹی کوقومی،صوبائی اسمبلی کے امیدوارفائنل کرلینے چاہئیں، پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی
لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ۔ ذرائع کے کہنا ہے کہ اجلاس میں بلاول بھٹو نے واضح کیا کیا کہ موجودہ حکومت جا رہی ہے ، پیپلزپارٹی کو اپنا ہوم ورک مکمل کرنا ہے، آئندہ حکومت پیپلزپارٹی بنائے گی۔ نجی ٹی وی نے… Continue 23reading حکومت جا رہی ہے ،پیپلز پارٹی کوقومی،صوبائی اسمبلی کے امیدوارفائنل کرلینے چاہئیں، پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی