سندھ کی 600جھیلوں، آبی ذخائر پر بااثر افرادکے قابض ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف
بدین(این این آئی)منتخب نمائندوں، سیاسی، سماجی، خواتین اور ماہی گیر تنظیموں نے600سے زائد جھیلوں پر غیرقانونی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قدرتی اور سرکاری جھیلوں سمیت پانی کے ذخائر میں شکار کا حق صرف ماہی گیروں کو ہے۔پاکستان فشر فوک فورم کے زیراہتمام سیمینارمیں چیئرمین پاکستان فشر فوک فورم محمد… Continue 23reading سندھ کی 600جھیلوں، آبی ذخائر پر بااثر افرادکے قابض ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف